You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W4 | My selfies and me | Through My Lens: Capturing Life’s Special Moments

in Steem Venezuela28 days ago

السلام علیکم پیارے بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیاری سیلفیز شیئر کی ہیں جس میں ایک عید کی ہے اور ظاہر ہے عید ہمارے لیے ایک بہت ہی بڑا مذہبی فیسٹیول ہے اور ہم اس کو بہت انجوائے کرتے ہیں اور اپ کی تصویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اپ اسے بہت زیادہ انجوائے کر رہے تھے اور اسی طرح ایک صبح جب اپ نماز پڑھ کے ا رہے تھے سورج کا نکلنے کا منظر بہت ہی دلکش ہے ہر تصویر اپنے اندر یہ کہانی رکھتی ہے اور اپ نے بہت ہی اچھی سروس شیئر کی ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  

آپ کا بہت شکریہ آپ نے وقت نکال کر میری پوسٹ کو پڑھا اور ہر پوائنٹ کو نوٹس کیا۔ میں آپ کے اس خوبصورت الفاظ کو سراہتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی مزید ترقی دے۔