You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W4: My selfies and Me + My memories

in Steem Venezuela7 months ago (edited)

السلام علیکم ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیاری سیلفیز شیئر کی ہیں اور اپ کی جو فرینڈز اینڈ فیملی کے ساتھ اپ کی سیلفیز ہیں سب مائنڈ بلائنگ ہے اور ان میں بھرپور زندگی اور سمائلز دیکھی جا سکتی ہے شاید ہم سب لوگ روزمر زندگی میں سیلفیز کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور یہ ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہے

Sort:  

Yes thanks for the compliment 🤗 it means alot to me.