aj ka juma
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سلیم کی فیملی کو جمع مبارک ۔۔کے دن ہم سب کو اللہ پاک زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی توفیق دے امین جمعہ کا دن بہت پاک دن ہے اس دن کثرت سے درود پاک پڑھنا چاہیے اللہ پاک کو ویسے تو ہر وقت درود پاک پڑھنا بس بہت زیادہ پسند ہے لیکن جمعہ والے دن بہت زیادہ افضل ہے میں روز کی روٹین کے مطابق صبح جلدی اٹھا نماز فجر ادا کی سورہ یاسین کی تلاوت کی اس کے بعد میں واک کرنے باہر چلا گیا وہاں مجھے راستے میں کچھ لڑکے مل گئے میں ان کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا پھر میں گھر واپس ایا گھر ایا تو میرا ناشتہ تیار تھا میں اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگا ناشتے میں انڈا پراٹھا اور چائے تھی اس کے بعد میرے بھتیجے اور بھتیجیاں تیار ہو کے اگئی انہوں نے مجھے کہا کہ ہمیں بستی سکول چھوڑ کر اؤ کیونکہ اج ان کی گیم کا دن تھا کہ ان کے گیم کے مقابلے چل رہے ہیں پھر میں نے گاڑی نکالی اور بچوں کو لے کر وستی سکول میں چلا گیا وہاں میں نے بچوں کو سکول چھوڑا اور پھر خود چوکیدار کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کرنے لگا وہ میرا جاننے والا تھا پھر میں اپنے بیٹے اریان خان کو لے کر مارکیٹ گیا وہاں سے میں نے سبزی بھی خریدنی تھی اور گڑیا کی
چوسنی خراب ہو گئی تھی وہ بھی لے رہی تھی ہم دکان میں گئے مختلف قسم کی جوسنیاں دیکھی میں نے اپنے بیٹے کی تصویر بھی بنائی اس کے بعد ہم گھر واپس ائے گھر ائے تو گھر والوں کو سبزی دی وہ سبزی بنانے لگے ۔۔پھر میں نے پائپ لگا کر پودوں کو پانی دیا پھر اسی پائپ کے ساتھ میں نے اپنے گھر کی کرسیاں دھونے لگ گیا کرسیاں بہت میلی پڑی تھی میں نے سوچا ان کو بھی پائپ کے ساتھ دھو لوں تاکہ صاف ستھری نکل ائیں میں نے کرسیاں سیٹ کر کے ایک جگہ رکھیں
اور چارپائیاں دوسری سائیڈ پہ رکھیں
اس کے بعد میں نے طوطے کو روٹی ڈالی
تھوڑی سی باتیں میں دھوتے کے ساتھ کرنے لگا وہ بھی میرے ساتھ خوش ہونے لگا اتنے میں کھانا تیار ہو گیا میں نے کھانا کھایا پھر میں تیار ہو کر نماز جمعہ ادا کرنے مسجد چلا گیا ۔۔وہاں ہم سب نے مسجد میں جمعہ ادا کیا پھر ہم نے دل کے ساتھ دعا مانگی کہ اللہ پاک ہمارے ملک کے حالات بہتر کرے امین اور مہنگائی میں کمی ائے گھر واپس ایا گھر ا کے چائے پی پھر کچھ دیر کے لیے میں ریسٹ کرنے لگا عصر کے بعد میں باہر گراؤنڈ میں لڑکوں کے پاس نکل گیا ہم تقریبا روز لڑکے گراؤنڈ میں اکٹھے ہوتے ہیں ہم سب بیٹھ کر گپیں لگاتے ہیں اور کچھ لڑکے نیٹ کھیلتے ہیں اور کچھ لڑکے میچ ہم وہاں ان کا میچ بھی انجوائے کرتے ہیں اور ٹائم بھی پاس کرتے ہیں جب نماز مغرب کا ٹائم ہوا تو میں مسجد کی طرف چل پڑا میں نے مسجد میں ہی نماز مغرب ادا کی پھر وہیں کچھ دیر ہم مولوی صاحب کے ساتھ بیٹھے رہے اس کے بعد میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں ٹی وی پر میچ دیکھنے لگا جو کہ ورلڈ کپ شروع ہوا ہے میں میچ دیکھتے دیکھتے پھر میں موبائل نکال دیا موبائل پہ میں نے فیس بک دیکھی اور ٹک ٹاک اس کے بعد اج کی سٹوری لکھی یہ ہے میری اج کی ڈائری دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ