عمرہ کے ٹکٹ کا اعلان اور مبارکباد ❤️steemCreated with Sketch.

in #mumbrk9 months ago

محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
نیلہ ضلع چکوال میں عمرہ کے تین ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کیے گئے۔
ایک ٹکٹ پیر طریقت رہبر شریعت قاری پیر فیصل احمد میروی صاحب آستانہ عالیہ میرا شریف کے نام قرعہ نکلا،
میری طرف سے مرشد سوہنڑے کو اور تمام خوش نصیبوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
اللہ پاک ھم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے آمین

image.png