ijab
بعض دوست فرماتے ہیں کہ عمران خان کے دائیں بائیں وہی باقی سیاسی پارٹیوں کا کچرا ہے تو اس سے عمران خان کیسے تبدیلی لائے گا تو ایسے ہی ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے ایک ٹاک شو میں کہا تھا کہ میں فرشتے تو ساتھ ملانے سے رہا لیکن یہ وعدہ کرتا ہوں کہ ادارے اتنے مضبوط بنا دوں گا کہ جو غلط کرے وہ جیل میں ہوگا_
میرے خیال میں بات میں وزن ہے اور ہمیں بھروسہ کر کے دیکھ لینا چاہئیے باقی جہاں تک گیارہ نکات کا تعلق ہے اُس میں واٹر پالیسی کا زکر نہیں ہے پن بجلی کے نئے منصوبوں اور ڈیمز کی تعمیر کا کوئی زکر نہیں جو تشویش کا باعث ہے_
ہم اُمید کرتے ہیں کہ پارٹی اس اہم ترین ایشو کو جلد اپنے ایجنڈے میں شامل کرے گ