عظمت ربانی کی ہیبت* ✍️

in #religious3 years ago

┄┅════❁﷽❁════┅┄
🔖 عظمت ربانی کی ہیبت
✍️ امام بشر بن حارث الحافى رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

اگر لوگ الله تعالىٰ کی عظمت میں غور کریں تو اس کی نافرمانی نہ کریں .

📚 [ مجموع رسائل ابن رجب ٧٩١ ]