تھوڑی روزی بہت اگر حلال
دوسروں کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی کو آگ نہیں لگائی جاتی۔
رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں رب کی عطاء ہے
یااللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور اپنے خزانوں سے بے پناہ اور حلال رزق عطافرما
آمین