Don't Give Up ....
#ایمیل
ایک آدمی نے ایک بڑی کمپنی میں آفس بوائے کی نوکری کے لیے اپلائی کیا ۔ مالک نے اس سے انٹرویو کیا
اسے کہا کہ تمہیں. ۔ میں ملازمت دے رہا ہوں۔ مجھے اپنا ای میل ایڈریس دو تاکہ باقی کی
فارمیلٹی ۔کب کام پر آنا ہے وغیرہ
وغیرہ اس میں بھیج دوں
"آدمی نے کہا سر میرے پاس نہ کمپيوٹر ہے اور نہ ہی میرا کوئی ای میل ایڈریس ہے "
میں معذرت خواہ ہوں یہ نوکری پھر آپکو نہیں مل سکتی ہے ۔ مالک نے جواب دیا..
وہ آدمی خاموشی سے اٹھا اور وہاں سے نکل آیا..مگر اب وہ سوچ رہا تھا کہ کیا کرے کیونکہ اب اسکے پاس بس 10 ڈالر تھے ۔ اسکے پاس کوئی چارہ نہ بچا تو مارکیٹ گیا اور دس ڈالر سے ٹماٹر خریدے اور گھر،گھر جا کر بیچنے لگا تین گھنٹوں میں اسنے 60 ڈالر #ایمیل
ایک آدمی نے ایک بڑی کمپنی میں آفس بوائے کی نوکری کے لیے اپلائی کیا ۔ مالک نے اس سے انٹرویو کیا
اسے کہا کہ تمہیں. ۔ میں ملازمت دے رہا ہوں۔ مجھے اپنا ای میل ایڈریس دو تاکہ باقی کی
فارمیلٹی ۔کب کام پر آنا ہے وغیرہ
وغیرہ اس میں بھیج دوں
"آدمی نے کہا سر میرے پاس نہ کمپيوٹر ہے اور نہ ہی میرا کوئی ای میل ایڈریس ہے "
میں معذرت خواہ ہوں یہ نوکری پھر آپکو نہیں مل سکتی ہے ۔ مالک نے جواب دیا..
وہ آدمی خاموشی سے اٹھا اور وہاں سے نکل آیا..مگر اب وہ سوچ رہا تھا کہ کیا کرے کیونکہ اب اسکے پاس بس 10 ڈالر تھے ۔ اسکے پاس کوئی چارہ نہ بچا تو مارکیٹ گیا اور دس ڈالر سے ٹماٹر خریدے اور گھر،گھر جا کر بیچنے لگا تین گھنٹوں میں اسنے 60 ڈالر کمالیے ۔
تو اسکو لگا کہ میں اس طرح گذارا کرسکتا ہوں ۔ وہ ٹماٹر بیچتا رہا اور اسکو منافع ہوتا رہا ۔ دوکان بنائی، پھر مارکیٹ بناڈالی کوئی پانچ سال کے بعد اسکی مارکیٹ اس علاقے میں سب سے بڑی مارکیٹ بن گی ۔۔
ایک دن اس نے اپنی فیملی کےلیےلائف انشورنس خریدنے کا سوچا ۔ انشورنس ایجنٹ سے سب طے ہوا آخر میں اس نے کہا، جناب مجھے اپنا ای میل دیں باقی کی تفصیل میں میل کــر دوں گا آدمی نے کہا میرا ای میل نہیں ہے ایجنٹ نے حیران ہوکر کہا ۔۔ سر آپ اتنے کامیاب آدمی ہیں سوچیں اگر ای میل ایڈریس بھی ہوتا تو کتنے کامیاب ہوتے اور کہاں کے کہاں پہنچے ہوتے ؟
آدمی نے رک کر ذرا پیچھے مڑ کر سوچا اور کہا ہاں معلوم ہے ۔۔
"ایک آفس بوائے ہوتا."
ياد رکھيے۔ کبھی بھی مایوس نہ ہوں اگر كبهى ایک دروازہ کسی کے لیے نہیں کھلتا تو اسكى جگہ اللّٰہ تعالٰی کئی اور دوسرے دروازے کھول ديتا ہے ، بس انسان اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہوئے محنت کرے تو يقيناً كاميابى ضرور ملتى ہے..!!
کمالیے ۔

Hi! I am a robot. I just upvoted you! I found similar content that readers might be interested in:
https://www.facebook.com/princesnihakhan/
Very nice ... Absolutely you are right . Don't give up in any stage of life ..