The Beauty of my area (10 pic of my village)

Peace be unto you
Be my best friend, I am fine and I hope you are all well. Even today, I got up early in the morning and offered the Fajr prayer. I walked for about a kilometer and a half and then I exercised and then I came back home.
Breakfast was ready. After breakfast I was busy with my daily activities.

IMG_20210211_171138.jpg

Today I will show you all 10 pictures of the beauty of my village which I have taken from different places. From these pictures you can see the beauty of my village clearly.

IMG_20210212_114350.jpg

Will come
In the first picture I am showing you you will see the beautiful fields of my village which are full of greenery. It is refreshing to see these fields.

IMG_20210212_131018.jpg

In the second picture you can all see that construction is going on in my village, new buildings are being built every day and my village is developing. There are many double storey houses in my village.

IMG_20210212_123444.jpg

In the third picture you can see that the workers are working. With construction, many workers get jobs and they also get wages on a loose basis.

IMG_20210212_123408.jpg

IMG_20210212_123415.jpg

You can also see in the picture where the construction has reached. The workers have gone to rest and the walls of the building have risen high enough.

IMG_20210212_125003.jpg

In this picture you will see a beautiful building of my village which speaks to me the beauty of the village is proof

IMG_20210212_124642.jpg

In this picture also you all friends can see that another beautiful building of my village is visible all you friends will see the beauty of my village

IMG_20210212_130747.jpg

In this picture too, all your friends will see a beautiful picture of my village which is also showing the greenery of my village.

IMG_20210212_124719.jpg

In this picture also I am showing you all a beautiful picture of my village which is presenting a very beautiful scene.
I hope all of you friends will like this post of mine
السلام وعلیکم
میرے اسٹیمیٹ دوست ہو میں خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھی خیریت سے ہونگے آج بھی میں صبح سویرے اٹھا اور فجر کی نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی پھر میں گھر واپس آیا اور پھر میں سیر کے لیےنکل گیا روز کی طرح میں نے تقریبا ڈیڑھ کلو میٹر واک کی اور پھر میں نے ورزش بھی کی پھر میں گھر واپس آیا
ناشتہ تیار تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوگیا آج میں آپ سب دوستوں کو اپنے گاؤں کی خوبصورتی کی 10 تصویریں دکھاؤں گا جو میں نے مختلف جگہوں سے لی ہے ان تصویروں سے آپ کو میرے گاؤں کی خوبصورتی صاف نظر آئے گی
پہلی تصویر جو میں آپ کو دکھا رہا ہوں اس میں میرے گاؤں کے خوبصورت کھیت آپ کو نظر آئیں گے جو بہت ہی زیادہ ہریالی سے بھرے ہوئے ہیں ان کھیتوں کو دیکھ کر نظر تازہ ہوجاتی ہے
دوسری تصویر میں آپ سب دوست دیکھ سکتے ہیں کہ میرے گاؤں میں کنسٹرکشن ہو رہی ہے ہر روز نئی نئی عمارتیں بن رہی ہے اور میرا گاؤں ترقی کر رہا ہے میرے گاؤں میں بہت سارے ڈبل سٹوری گھر بن چکے ہیں
تیسری تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مزدور کام کر رہے ہیں کنسٹرکشن ہونے سے بہت سارے مزدوروں کو کام بھی مل جاتا ہے اور ان کو مزدوری بھی ڈھیلی بیسک پر مل جاتی ہے
تصویر میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کنسٹرکشن کہاں تک پہنچ گئی ہے مزدور آرام کرنے کے لئے چلے گئے ہیں اور بلڈنگ کی دیواریں کافی اونچی ہوچکی ہے
اس تصویر میں آپ کو میرے گاؤں کی ایک خوبصورت بلڈنگ نظر آئے گی جو میرے کو گاؤں کی خوبصورتی کاموں بولتا ثبوت ہے
اس تصویر میں بھی آپ سب دوست دیکھ سکتے ہیں کہ میرے گاؤں کی ایک اور خوبصورت بلڈنگ نظر آ رہی ہے آپ سب دوستوں کو میرے گاؤں کی خوبصورتی نظر آئے گی
اس تصویر میں بھی آپ سب دوستوں کو میرے گاؤں کی خوبصورت تصویر نظر آئے گی جو میرے گاؤں کی ہریالی بھی پیش کر رہی ہے
اس تصویر میں بھی میں آپ سب دوستوں کو اپنے گاؤں کی ایک خوبصورت تصویر دکھا رہا ہوں جو بہت ہی خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے
میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ ضرور پسند آئے گی