میری آج کی ڈایری

بسم الله الرحمن الرحیم
اسلام علیکم جی کیا حا ل ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے میں آج آپ سے شئر کرتی ہوں اپنی آجکی صبح
میری آج کی صبح❤❤❤
میری آجکی صبح بہت خوبصورت ہوئی آسمانوں پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے اورپرندوں کی خوبصورت آوازیں صبح کو بہت اچھی لگتی ہے اور اکیلے میں یہ آوازیں کانوں کو بہت خوبصورت لگتی ھے اورہلکی سی دھند چھای ہوی تھی اور سچ میں صبح کا منظر بہت پیارالگتاہے ہلکا اندھیرا چھایہ ہوااورصبح گرم گرم چاے اور ساگ والا پراٹھا ہو تو کیا ہی بات ہے
جسکی تصویر میں آپ لوگوں کے ساتھ شئرکروں گی

Snapchat-575223713.jpg

Snapchat-501912040.jpg
اورآج میراارادہ تھا کہ میں جلدی جلدی کام ختم کرکےاپنے چچا کہ گھر جاؤں گی تو میں نے سب سے پہلے جھاڑو دیابرامدے سے اورپھرصحن کی صفای کی اور کپڑے بچوں کے دھلای کیےاوراچانک سے مہمان آگیے اورپھر میری تیاری کینسل ہوگئ اور نے انکیلیے چاے بنای اور پھر کھانے کا انتظام کیاسالن میں میں نے گوشت بنایا اورپھر آٹا گوندہ اور روٹی بنای اور سب کوپیش کی

Snapchat-880187070.jpg

Snapchat-940651219.jpg

Snapchat-924849996.jpg

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی پھر چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین