My today activity 27august 2023

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے اسی کی بادشاہی ہے وہی تمام جہانوں کامالک ہے اور تمام تعریفیں اسی پاک ذات کی ہے جو ہر عیب سے پاک ہے
ھم انسان تو کسی بندے کا چھوٹے سے عیب کی بھی پردہ پوشی نہیں کرسکتے اور بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں اور وہ رحمان رحیم پاک ذات‌ہے اس ذات نے تو ہم انسانوں کے کتنے زیادہ عیب چھپاۓ ہوۓ ہیں
میری طرف سے سٹیمٹ پر کام کرنے والے تمام ممبران کو
اسلام علیکم جی‌کیا حال ہے سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں آج بھی صبح سویرے اٹھی تو کافی اچھا صبح کا نظارہ تھا مجھے صبح کی ہلکی ہلکی روشنی بہت اچھی لگتی ہے اور پھر میں اٹھی وضو کیا نماز پڑھی اور پھر گھر والوں کیلیۓچاۓ بنائ اور آٹا گوند کر پراٹھے بنانے لگی اور پھر میں نے بھائ کو سب سے پہلے ناشتہ دیا اور پھر بچوں کیلۓ دو روٹیاں بنائ اور ان کو ناشتہ کرایا اور بیٹے کو قرآن بھیجا اور پھر میں نے تلاوت کی قرآن پاک کی

IMG_20221025_104650.jpg

اور پھر کچھ دیر بعد میں نے برتن سمیٹے اور ان کو دھویا اور برتن دھونے کے بعد میں نے کمروں کی صفائ کی جھاڑو دیا صحن سے اور کوڑے کو کوڑے دان میں ڈالا اور کمرے کی جس جس جگہ پر مٹی تھی اس جگہ کو صاف کیا اور پھر سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے تو اس لیۓ جلدی سالن بنا کر رکھ دیتی ہوں اور پھر کپڑے دھوبے والے پڑے تھے تو میں نے سب کپڑے اکٹھے کر کے دھلائ کیۓ اور گیارہ بجے میں نے کپڑے دھلائ کیۓ اور پھر آٹا گوندہ اور روٹی بنای اور کھانا دیا بچوں کو اور پھر جب کھانا کھا لیا توکھانےوالے برتن سمیٹے اور ان کو رکھ دیااور بچوں کو سلانے لگی ا
IMG_20230304_172430.jpg

IMG_20230304_172424.jpg
اور پھر وہ دو گھنٹےکیلیۓ سوگۓ اور دو بجے میں اٹھی نماز کیلیۓ اور پھر بچے بھی اٹھ گۓ ان کیلیۓ چاۓ بنانے لگی اور چاۓ بنا کر ان کو دی ساڑے تین بجے ان کو مسجد بھیجا اور وہ چلے گۓاور پھر میں نے چاۓ والے برتنن دھوۓ اور قرآن پاک کا غلاف دھویا اور پھر سالن گرم کیا اور روٹی بنائ اور سب گھر والوں کو دی اور لاسٹ میں خود کھائ اور سب بچوں کو سلایااور پوسٹ لکھی اوریہ ہےمیری آج کی ڈائریپلیز ووٹ اور کمنٹس کریں