آج میں اپنی بہن کے گھر گئی
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے اللہ پاک میری بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آج سویرے میری آنکھ بڑی دیر سے کھلی تھی جب میں اٹھی تو منہ ہاتھ دھو کر میں ناشتہ بنانے کے لئے کچن میں گئی اور برتن جمع کرکے ناشتہ بنانے لگیں جب ناشتہ بن گیا تو پھر میں نے سب گھر والوں کو ناشتہ کرایا اور الٹی لے کر گئے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی میں نے پہلے یا کرگئے کو چارا ڈالا اور پھر دودھ نکال کر کچن میں چھان کر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اس کے بعد کے چند تھے ناشتے والے سب برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور بستروں کو سمیٹ کر کمروں میں رکھا اور اس کے بعد صحن میں جھاڑو دیا اور گائے کا گوبر وغیرہ صاف کیا پھر میں ناشتے والے برتن دھونے لگی اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے اور پانی ڈالا
جب دھوپ تیز ہوئی تو میں نے گائے کو پانی کے پلایا اور چارہ ڈال کر کمرے باندھ دیا پھر میں نے آٹا گوندھ کر فریج میں رکھا اور آج بتانے کے لئے کریلے کی سبزی کاٹنے لگی جب سالن بنایا تو پھر میں نے تندور میں آگ جلائی اور روٹیاں پکا کر سب گھر والوں کو دی پھر میں تیار ہو کر بہن کے گھر چلی گئی کیونکہ میں کافی عرصے سے اپنی بہن کے گھر نہیں گئی تھی تو آج میں اس کو ملنے کے لیے گی میری بہن میرے آنے سے بہت خوش ہوئی اور اس نے میری بہت خاطر خدمت کی میں اپنی بہن کے گھر سے عصر کی اذان کے وقت گھر واپس آئی گھر آکر پہلے تو میں نے مرغیوں کو پانی ڈالا اور پھر گئے کو باہر صحن میں باندھ کا کر گائے کو چارہ اور پانی دیا پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی