Betterlife @sohailabbas26 The diary Game date 05-06-2021

IMG_20210605_072704.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہونگے دوستو ہر انسان کو ہمیشہ اچھا بن کر رہنا چاہیے دوستو جو انسان اچھا بن کر رہتا ہے لوگ اس کی بہت زیادہ تعریف کرتے ہیں اور اس سے بہت زیادہ پسند بھی کرتے ہیں دوستو اب میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں دوستوں آج میں صبح اٹھا تو میں نے دیکھا کہ صبح کے نو بج چکے تھے دوستو ٹائم دیکھنے کے بعد پھر میں جلدی جلدی اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا دوستو ہاتھ منہ دھونے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا دوستو آج ناشتے میں میں نے دو پراٹھے اور ایک انڈا کھایا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں گھر سے باہر نکلا تو راستے میں میں نے دیکھا کے ایک بہت بڑا درخت ہے جس کا نام بانس کہتے ہیں دوستو یہ درخت ہمارے علاقے میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے دوستو اس درخت کا بہت سی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے جیسا کی سیڑھی بنانے میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اور دوستو اس کا استعمال کسی چیز کی چھت بنانے کے لئے اور اسے بہت سی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے دوستو یہ درخت جب سوکھ جاتا ہے تو بہت زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے دوستو درخت دیکھنے کے بعد پھر میں گھر آیا اور میں اور میرا کزن کسی کام سے باہر چلے گئے تو راستے میں مجھے ایک میرا دوست مل گیا جس کے پاس ایک مرغا تھا دوستو میرے دوست نے کہا تم یہ مرغا خرید لوں تو میں نے اس سے پوچھا یہ کتنی قیمت کا ہے تو اس نے مجھے کہا یہ مرغا دس ہزار روپے کا ہے تو دوستوں میں نے وہ مرغا دس ہزار روپے میں خرید لیا دوستوں مرغا خریدنے کے بعد پھر میں گھر آگیا جب میں نے گھر آکر ٹائم دیکھا تو شام کے چار بج چکے تھے تو پھر میں جلدی جلدی تیار ہو کر کھیلنے چلا گیا جب میں کھیلنے جا رہا تھا تو راستے میں میں نے ایک درخت دیکھنا جس کے اوپر بہت بڑے کانٹے لگے ہوئے تھے دوستوں اس درخت کا نام بیر ہے دوستو اس کے بعد پھر میں تھوڑا سا آگے گیا تو آگے جاکر میں نے دیکھا کہ ایک طرف درخت ہے جس کے اوپر گول پتے ہیں تو درخت دیکھنے کے بعد پھر میں کھیلنے لگ گیا دوستوں مجھے کھیلتے کھیلتے شام ہو گئے اور میں گھر واپس چلا گیا گھر آکر میں نے دیکھا کہ میرے کزن کو بخار ہے تو دوستو میں نے موٹرسائیکل نکالا اور اس کی دوائی لینے چلا گیا دوستو جب ہم دوائی لینے کے لیے شہر پہنچے تو وہاں میں نے دیکھا کہ بہت زیادہ رش تھا دوستو ہم نے رش سے نکل کر دوائی لی دست دوائی لینے کے بعد پھر ہم نے کوئی تھوڑا سا سامان لینا تھا تو وہ لینے چلے گئے تو میں نے دیکھا کہ اس دوکان پر بہت زیادہ لائٹیں لگی ہوئی تھی دوستو وہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG_20210604_201735.jpg

IMG_20210604_195740.jpg

IMG_20210604_195731.jpg

IMG_20210604_195717.jpg

IMG_20210604_195712.jpg

IMG_20210604_173707.jpg

IMG_20210604_173658.jpg

IMG_20210604_121525.jpg

IMG_20210604_061148.jpg

IMG_20210604_061139.jpg

Hola amigos, espero que todos estén bien y vivan bien su vida. Amigos, todo ser humano siempre debe ser bueno. Amigos, una persona que sigue siendo buena, la gente lo aprecia mucho y esto Amigos, ahora vengo a mi diario. Amigos, cuando me desperté esta mañana, vi que eran las nueve de la mañana. Amigos, después de ver la hora, me levanté rápido y me lavé las manos. Después de lavarme la cara, volví a desayunar . Amigos, hoy para desayunar, comí dos prathas y un huevo. Amigos, después de desayunar, salí de la casa nuevamente. En el camino, vi un árbol grande llamado bambú. Amigos, este árbol es muy común en nuestro Amigos, este árbol se usa en muchas cosas, como se usa para hacer escaleras y amigos, se usa para hacer un techo de algo y se usa en muchas cosas. Solía ​​ver que este árbol se vuelve mucho más fuerte cuando se seca después de ver el árbol de nuevo. Llegué a casa y mi primo y yo salimos a trabajar. En el camino encontré a un amigo mío que tenía un gallo. Amigos, mi amigo dijo que compraste este gallo, así que le pregunté cuánto vale. me dijeron que este gallo vale diez mil rupias. Amigos, compré ese gallo por diez mil rupias. Amigos, después de comprar un gallo, volví a casa. Cuando llegué a casa y vi la hora, eran las cuatro. por la noche. Me preparé apresuradamente y fui a jugar. Cuando iba a jugar, en el camino vi un árbol con grandes espinas. Amigos, el nombre de este árbol es cerveza. Amigos, después de eso, fui un poco más. Cuando fui allí, vi un árbol con hojas redondas en un lado. Después de ver el árbol, comencé a jugar de nuevo. Mis amigos comenzaron a jugar conmigo por la noche y volví a casa. Cuando llegué a casa, Vi que mi prima tenía fiebre, amigos, saqué la motocicleta y fui a buscar la medicina, cuando llegamos a la ciudad a tomar la medicina, vi que había mucha prisa. Después de tomar la medicina, tuvimos que comprar una medicina. Fueron a buscarla. Vi que había muchas luces en la tienda. Amigos, se veía muy hermosa. Amigos, espero que les haya gustado el diario. , por Allah

Sort:  

بھائی جان آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ اچھے انسان کی ہر جگہ تعریف ہوتی ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم اچھا انسان بننے کی کوشش کریں

فیضان بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ بھی بہت محنت کر رہے ہیں ایسے ہی محنت کرتے رہے