Betterlife @Waseem Shahzad The diary Game Date 18-04-2021

#18April 2021
#ASLAM O ALAIKUM
#Roza Namaz Quran
Hello friends, how are you? I wish you all the best. I hope everyone will be well. I woke up at dawn this morning. Everyone in the house was busy doing Suhoor. I also did Suhoor and fasted. After fasting, I prayed and after praying, I recited the Holy Qur'an. Praise be to Allaah. Today I have completed paragraph 5. It is a message sent by the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) which is very helpful in guiding people to the right path. He made it a goal hidden in the Holy Qur'an and from which I read the Holy Qur'an in spirit, he found Allah Almighty. And in one place it was said that there is no answer to any question in the world that you Didn't meet the Qur'an. After reading the Qur'an among friends, I went out for a walk. It was very good weather today. I came back from here and started writing a little. When I went to the utility store at nine o'clock, when I reached the utility store, there was a long line. My friends also lined up and waited for their turn. After an hour, it was my turn. Friends, I took my daily necessities from here. My bill was about two thousand four hundred and twenty five rupees. Then I returned home with my belongings.
السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں ٹھیک ہو خیریت سے ہو ۔امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے آج صبح سحری کا ٹائم پر اٹھا ۔ سب گھر والے سحری کرنے میں مصروف تھے ۔میں نے بھی سحری کی اور روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد میں نے نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی الحمدللہ آج میں نے پارہ نمبر 5 مکمل کرلئے ۔قرآن پاک اللہ تعالی کی طرف سے بھیجا وہ پیغام ہے جو انسانوں کو سیدھی راہ دکھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ایک بزرگ فرماتے ہیں جس شخص نے قرآن پاک کو آنکھوں سے پڑھا تو اس نے قرآن پاک کے کے لفظوں کو سمجھ لیا اور جس شخص نے قرآن پاک دل سے پڑھا تو اس نے قرآن پاک میں چھپا ایک مقصد بنا لیا اور جس سے میں قرآن پاک روح سے پڑھا تو اس شخص نے اللہ تعالی کو پا لیا ۔اور ایک جگہ فرمایا گیا کہ دنیا کے کسی بھی ایسے سوال کا جواب نہیں جو آپ کو قرآن پاک سے نہ ملے ۔دوستوں میں قرآن پاک پڑھنے کے بعد تھوڑا بہت چہل قدمی کے لیے باہر نکل گیا آج تو بہت اچھا موسم تھا ۔ادھر سے واپس آ کر تھوڑا بہت بہت لکھنے لگا پھر نو بجے مجھے یوٹیلیٹی سٹور پر سامان لینے جانا تھا ۔جب نو بجے تو میں یوٹیلٹی سٹور کی طرف نکل گیا یوٹیلٹی سٹور پر پہنچے تو طرح بہت لمبی لائن لگی ہوئی تھی دوستو میں بھی لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کرنے لگا تقریبا ایک گھنٹے کے بعد میری باری آگئی دوستو میں نے ادھر سے روزمرہ کی استعمال کی چیزیں لیں ۔جو میرا بل بنا تقریبا دو ہزار چار سو پچیس روپے کا ۔پھر سامان لے کر میں گھر واپس آ گیا

20210417_233132.jpg

IMG_20210418_092801.jpg

IMG_20210418_092757.jpg

### #Gandam ki kattai

After returning from the store, he rested for a while. Then a friend called to say that he was harvesting wheat and he called for help. I put on old clothes and then went to a friend where he was. They were harvesting wheat. Go there and get help from a friend. The friends who harvested wheat were also fasting and the sun came out too much from above which made it a little difficult for them to harvest wheat. The idea came to me that those who work even while fasting and feed themselves and do not beg from anyone, their self-sacrifice is very important for them. I salute those who do not dare to fast. They lose and work for a living. They provide halal food for their children. And there is a hadith that says that obtaining halal food is the very act of worship, which means that if you try to earn the efforts of scholars, you feed your children halal. Even if there is worship for you, my friends, I harvested wheat with my friend till about twelve o'clock. It would be a lot of fun. Then at 12 o'clock I woke up from my friend and came back. My great uncle was very sick. I had to go to see him and also to bring clothes for my family
سٹور سے واپس آکر کوئی دیر کے لئے آرام کیا پھر ایک دوست نے کال کی تھی کہ وہ گندم کی کٹائی کر رہے ہیں اور اس نے ہیلپ کرنے کے لیے بلایا تھا ۔میں نے پرانے کپڑے پہنے اور پھر کسی دوست کے پاس پہنچ گیا جہاں وہ گندم کی کٹائی کر رہے تھے وہاں جا کر دوست کی ہیلپ کرائیں گندم کی کٹائی کی دوستوں روزہ بھی تھا اور اوپر سے سورج بھی بہت زیادہ نکل آیا تھا جس کی وجہ سے گندم کی کٹائی میں تھوڑا بہت مشکل پیش آئے ۔اور مجھے ان لوگوں کا خیال آیا جو لوگ روزہ رکھ کر بھی مزدوری کرتے ہیں اور اپنا پیٹ پالتے ہیں اور کسی سے بھیک نہیں مانگتے ان لوگوں کی خودداری ان لوگوں کے لئے بہت اہم ہوتی ہے ۔میں سیلوٹ پیش کرتا ہوں لوگوں کو جو لوگ روزہ رکھ کر بھی ہمت نہ ہارتے اور مزدوری کرتے ہیں اپنے بچوں کو حلال روزی چلاتے ہیں ۔اور ایک جگہ احادیث میں آیا ہے کہ حصول رزق حلال عین عبادت ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ نے اہل علم کی کوشش کی کمانے کی کوشش کی اپنے بچوں کو حلال کھلایا تو بھی آپ کے لئے عبادت ہے تو دوستو میں نے اپنے دوست کے ساتھ تقریبا بارہ بجے تک گندم کی کٹائی کرائیں بہت مزہ آیا جائے بھی کئی دوست سے مذاق وغیرہ بھی چلتا تو ملاقات بھی ہو کہ سب دوستوں سے۔پھر 12 بجے میں اپنے دوست سے جاگ لے کر واپس آ گیا میرے بڑے چاچو بہت بیمار تھے ان کی عیادت کے لیے بھی جانا تھا اور گھر والوں کے کپڑے بھی لانے کے بازار سے

IMG_20210418_094642.jpg

IMG_20210418_094639.jpg

IMG_20210418_094632.jpg

#Shoping and۔aiaadat
Friends came home fresh air rested for a while
And then I left for Mianwali. Shortly before Mianwali, I went to Abad Town. My elders who came to the house of the people there call me by the name of Big Abu. I reached their house. I asked about my father's health. If he had typhoid fever, then pray to Allah to give him perfect health. I am sitting next to him. Gossip with him. I asked him about his health. I sat there for an hour and then left for the bazaar. The bazaar was so crowded that it took me an hour to reach from Committee Chowk to Anchal. There was a crowd of people. No one was wearing a mask. No one was keeping a social distance. Friends of Hala, not of our country. The situation of the whole world is going so bad that Karuna is increasing very fast day by day. There are thousands of deaths every day. There are millions of new cases being reported. Of course, God is the protector from every disease, but we should also take care of ourselves. God Almighty has made man the noblest of creatures so that he can decide his own good and bad. But we are like animals in the market. As if we don't know Karuna, we have become the enemy of our loved ones' lives, we will go out, then we will bring Karo Na home with us, so most of us are at home, don't go out without any need. Like a diary, I went to Anchal Boutique. I went there and gave the family photos of their dress on WhatsApp. Then the family bought the clothes they liked and returned home after buying them. Then I came home and offered Zuhr prayers and after praying I am now very tired and fasting is getting very tight so friends now I am going to sleep. So for today it is enough if life So, tomorrow, insha'Allah, we will meet again with a new movement. Take care of yourself and remember in your prayers. May Allah be with you
دوستوں میں گھر آیا فریش ہوا تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا
اور پھر میانوالی کے لئے نکل گیا ۔میانوالی سے تھوڑا پہلے طور آباد ٹاؤن وہاں پر میرے بڑے جو لوگوں کے گھر آئے جیسے بڑے ابو کے نام سے بلاتے ہیں میں ان کے گھر پہنچ جاؤں اپنے ابو کی طبیعت کا پوچھا بڑے ابو کی طبیعت کافی خراب تھی ان کو ٹائیفائیڈ بخار ہوگیا تو دعا کریں اللہ پاک ان کو صحت کامل عطا فرمائے ان کے پاس بیٹھا رہا ہوں ان سے گپ شپ لگائیں ان کی صحت کا حال احوال پوچھا ان کو حوصلہ دیا کہ اللہ پاک خیر کرے گا پریشان نہیں ہونا ۔تقریبا ایک گھنٹہ وہاں بیٹھا اور پھر وہاں سے بازار کی طرف نکل گیا ۔بازار میں بہت رش تھا کہ مجھے کمیٹی چوک سے لے کر آنچل تک پہنچنے میں ایک گھنٹہ لگ گیا ۔لوگوں کا ایک ہجوم تھا کوئی کرونا کی ایس او پیز کسی نے نہیں اپنائی ہوئی تھی ۔کسی نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا کسی نے سماجی فاصلہ نہیں رکھا ہوا تھا ہالا کے دوستوں ہمارے ملک کے نہیں پوری دنیا کے حالات اتنے خراب چل رہے ہیں کہ کرونا دن بدن بہت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے روزانہ ہزاروں اموات تو رہی ہیں لاکھوں نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں ۔ بے شک اللہ پاک ہر بیماری سے بچانے والا ہے لیکن ہمیں اپنی طرف سے بھی احتیاط کرنی چاہیے اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات اس لیے بنایا گیا ہے وہ اپنے اچھے برے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں ۔لیکن ہم جانوروں کی طرح بازار میں ایسے تھے کہ جیسے ہمیں کرونا کا پتہ نہ ہو ہم اپنے پیاروں کی جان کے دشمن بنے ہوئے ہم باہر جائیں گے تو کرو نہ کو ساتھ گھر میں لائیں گے اس لیے زیادہ تر گھر پر ہیں بغیر کسی ضرورت کے باہر نہ نکلیں ۔تو آتے ہیں اصل ڈائری کی طرح میں آنچل بوتیك پر پہنچ گیا وہاں جا کر میں نے گھر والوں کو ان کے ڈریس کی تصویریں واٹس ایپ کی پھر گھر والوں نے جو پسند کی ادھر سے وہ کپڑے خریدے اور خرید کر گھر میں گھر کی طرف واپس آ گیا تو دوستو پھر گھر آکر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد اب میں بہت تھک چکا ہوں اور روزہ بھی بہت تنگ کر رہا ہے تو دوستو اب میں سونے جا رہا ہوں ۔تو آج تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے اگر زندگی رہی تو کل انشاء اللہ پھر ملیں گے ایک نئی تحریک کے ساتھ اپنا خیال رکھنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا ۔اللہ حافظ اللہ پاک آپ لوگوں کا حامی و ناصر ہو

IMG_20210418_115229.jpg

Uploading image #8...

Uploading image #9...

IMG_20210418_115215.jpg

IMG_20210418_115212.jpg
#Allah Hafiz God Blessed on you All