Betterlife @Waseemshahzad The diary Game Date 17-04-2021

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو ۔امید کرتا دو سو جاؤ میں سکول میں پہنچا تو تقریبا صبح کے دس بج رہے تھے ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔آج صبح کے ٹائم سحری کے ٹائم پر میں اٹھا آج تھوڑا سا لیٹ ہو گیا تھا ۔اس لیے جلدی جلدی سے سحری کی روزہ رکھا نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی گئی ۔اس کے بعد آج گاڑی گھر پر نہیں تھی اس لیے ڈرائیونگ سیکھنے نہیں جا سکا میں تھوڑا بہت چہل قدمی کے لیے نکل گیا ۔ ہاں ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔بہتپرسکون موسم تھا ۔ کے بعد گھر واپس آ گیا آج آفس کی چھٹی تھی اس لئے پروگرام بنایا کہ میں العرفان ہائی سکول میں جاؤں گا ۔دوستو میں نے کچھ عرصہ اس سکول میں ٹیچنگ کی ہے ۔صبح آٹھ بجے میں تیار ہوا اور الفان ہائی سکول کے لیے نکل گیا۔ جب میں اسکول پہنچا تو صبح کے دس بج رہے تھے۔سب سے پہلے میں پرنسپل کے آفس گیا محبت اپنے فعل مختیار حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی جو ہمیشہ کی طرح آج بھی مسکراتے ہوئے چہروں کے ساتھ ملے موسم میرا ایک بہت ہی اچھا ٹائم گزرا ہے عرفان ہائی سکول میں میرا جو وقت سکول میں گزرا ہے میں بیان نہیں کر سکتا کہ وہ میرا کتنا اچھا تھا میں نے پانچویں آٹھویں اور نویں کلاس کو انگلش پڑھائی ہے تو۔جو میرے اس ٹائم آٹھویں کلاس کے سٹوڈنٹ سے وہ آج دسویں کلاس میں پہنچے ہوئے تھے ان سے مل کر مجھے بہت خوشی ہوئی مجھے دیکھ کر وہ بہت خوش ہوئے اپنی کلاس میں پورا ایک گھنٹہ بیٹرا ان سے گپ شپ لگائیں ان کے تعلیم کے بارے میں پوچھا پڑھائی کیسی جا رہی ہے کون سے سبجیکٹ فیورٹ ہے کچھ سٹوڈنٹ ایسے تھے جو مجھے بہت فیور کرتے تھے آج بھی ان کا فیورٹ سبجیکٹ انگلش ہی تھا تو میں نے ان کی خوشی کے لئے انہیں تھوڑی بہت انگلش پڑھا دی۔اس کے بعد میں ایسی کل میں پہنچے جو اس ٹائم کلاس تھری میں تھے آج وہ کلاس فائیو پہنچے ہوئے تھے ان کی کلاس میں جاکے مزاق وغیرہ بھی بہت چلتا رہا بہت ہی پیارے بچے ہیں۔اس کے بعد میں وہاں سے واپس آ گیا گھر گھر آ کر تقریبا ایک بجے کا ٹائم تھا تو میں نے کہا تھوڑا سا آرام کر لو پھر نماز مغرب ادا کرنی ہے
IMG_20210417_113531.jpg
Hello friends, how are you? How are you? Hopefully, when I arrived at the school, it was almost ten o'clock in the morning. Everyone will be fine. So I hurriedly prayed the morning fast and recited the Holy Quran. After that the car was not at home today so I could not go to learn to drive. I went for a walk. Yes, the wind was blowing. It was very calm. After returning home, today was an office holiday, so I made a program that I will go to Al-Irfan High School. Friends, I have been teaching in this school for some time. I got ready at 8 in the morning and left for Al-Fan High School. ۔ When I arrived at the school, it was ten o'clock in the morning. First I went to the principal's office. Mohabbat met his friend Mukhtiar Hussain Shah Sahib, who, as always, met me with smiling faces. I had a great time. I can't describe how good my time was in Irfan High School. I taught English in 5th, 8th and 9th class. I was very happy to meet them. They were very happy to see me. I spent a whole hour in my class. I chatted with them. I asked them about their education. How is the study going? What is your favorite subject? Some students like this. There were people who were very fond of me. Even today their favorite subject was English, so I taught them a little English for their happiness. After that, I arrived in a class that was in class three at that time. Today it is class five. Arrived in their class, jokes, etc. There was a lot of fun, very lovely children. After that, I came back from there, came home, about a b When it was Jay's time, I told him to rest for a while and then perform Maghrib prayers

IMG_20210417_115943.jpg

IMG_20210417_102620.jpg

IMG_20210417_113531.jpg
میں اٹھا ظہر کی نماز ادا کی نماز ادا کر کے بیٹھا ہی تھا کہ ایک دوست کی کال آگئی دوست نکال پکا کے یار آجاؤ کچھ گپ شپ لگاتے ہیں میں نے موٹر سائیکلیں اور گھر سے نکل گیا میرے دوست کے گھر میرے گھر سے تقریبا دو کلومیٹر دور ہے میں دوست کے گھر پہنچا تو ادھر جا کے بیٹھ گئے پھر کچھ گپ شپ لگا یہ دار کی باتیں کی اسٹیمیٹ کے بارے میں بتایا کہ آپ بھی ادھر روزانہ ایک پوسٹ کیا کرو اس کے بعد پھر تھوڑی دیر بیٹھ کے ہم عصر کی نماز ادا کرنے چلے گئے پھر ادھر میں جاکر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرکے پھر دوست نے ایک چھوٹا سا جنرل سٹور بنایا ہوا ہے اس پر چلا گیا ہے میرا نیٹ کا پیکج ختم تھا میں نے انٹرنیٹ پیکیج وہی لگوایا پھر دوست سے اجازت لی اور گھر کی طرف واپس آ گیا واپس آتے ہوئے راستے سے افطاری کا سامان خریدا گھر آیا پھر شام کا ٹائم ہو گیا فتاری کی نماز ادا کی اور پھر ابھی چہل قدمی کے لئے تھوڑا بہت باہر جا رہا ہوں تو میری آج کی ڈائری ختم ہوتی ہے کل ملیں گے ان شاء اللہ نے ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھنا دوستو اللہ حافظ
I was sitting up after praying Zuhr prayers when a friend's call came. Get a friend out of Paka. Come on, let's have some gossip. When I reached a friend's house, I went there and sat down. Then there was some gossip. He told me about the estimate of Dar's words that you should also do a post here every day. Went to do it. Then I went there and prayed in congregation. Then my friend has built a small general store. I went to it. My net package was over. I installed the same internet package. On the way back, I bought Iftar items on the way home. Then it was evening time. I offered Iftar prayers and then I am going out for a walk. My diary ends today. See you tomorrow. InshaAllah, take care of yourself with the diary

IMG_20210417_115553.jpg

Uploading image #2...

Uploading image #3...