The draity date 15_9_21

in #this3 years ago

Hello friends, I hope that all my friends with statements will be well and I am also well, thank God. The beginning of my day.
منظرMorning scene
As usual, I got up at 4:30 in the morning for prayers. I prayed first. I have five surahs. It has all kinds of surahs written in it. I recite it daily and then I recite these suras. I exercised. When I went out in the morning, my eyes felt very cold. Then I came back home and had breakfast. (Working time)
I first went to get Mickey's seed. Nowadays it is so expensive that everything has become very expensive. This inflation included this corn seed. It was very expensive. Then I went to the tractor owner. You plowed. Then I went to sow corn. It took 3 hours. Then I came back home. After that I went to get milk. The milkmen said that we don't have milk anymore. I said that whatever it is, you must give us half a kilo of milk because there is no milk in our neighborhood now. He said don't be angry, now there is no milk for our house, we also buy it ourselves. Then I came back home. After that I went to take a bath. Because taking a bath refreshes a person. Then pay today. "I don't have any money today," he said. I said I gave you money for your needs, I will not give you grains in the future, I said this in my heart. That was my story today. I hope you all liked today's post. Will be goodbye
Screenshot_2021_0918_211629.jpg

Screenshot_2021_0918_124037.jpg

Screenshot_2021_0918_124046.jpg

Screenshot_2021_0918_211849.jpg
اسلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام سٹیٹمنٹ والے دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی الحمد للہ خیریت سے ہوں ۔میرے دن کی شروعات ۔
🐧صبح کا منظر 🐦
روزانہ کے معمول کی طرح میں صبح سویرے ساڑھے چار بجے نماز کے لیے اٹھا ۔سب سے پہلے نماز پڑھی ۔میرے پاس پانچ سورتیں ہے اس میں ہر قسم کی سورت لکھی ہوئی ہے میں اسے روزانہ پڑھتا ہوں اور پھر میں نے یہ سورتیں پڑھیں ۔پھر میں نے ورزش کی ۔میں صبح صبح جب باہر گیا تو میری آنکھوں کو بہت ٹھنڈک محسوس ہوئی ۔پھر میں نے گھر واپس آکر ناشتہ کیا ۔🐳کام کا وقت 🌹
میں سب سے پہلے مکی کا بیج لینے چلا گیا ۔آج کل اتنی مہنگائی ہے کہ سب چیزیں بہت مہنگی ہوگئی ہیں ۔اس مہنگائی میں یہ مکای کا بیج شامل تھا یہ تو بہت مہنگا تھا ۔پھر میں ٹریکٹر والے کے پاس چلا گیا ۔کے آج تم نے ہل چلائے ہیں ۔پھر میں مکائی بونے چلا گیا ۔3 چار گھنٹے لگے ۔پھر میں گھر واپس آ گیا ۔اس کے بعد میں دودھ لینے چلا گیا ۔دودھ والوں نے کہا کہ ہمارا اب دودھ نہیں ہوتا ۔اسی لئے آپ اپنا بندوبست کر لیں ۔میں نے کہا کہ جیسے بھی ہو آپ ہمیں آدھا کلو ضرور دودھ دیا کریں کیوں کہ ہمارے محلے میں اب دودھ ختم ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہا آپ ناراض نہ ہو اب ہمارے گھر کے لئے بھی دودھ نہیں ہوتا ہم بھی خود خریدتے ہیں ۔پھر میں گھر واپس آ گیا ۔اس کے بعد میں نہانے چلا گیا ۔کیوں کہ نہانے سے انسان فریش ہو جاتا ہے ۔اس کے بعد پھر میں ڈی سی والی دکان پر گیا کہ تم نے کہا تھا کہ آپ کو میں کال پیسے دوں گا تو پھر آجپیسے دو ۔ اس نے کہا کہ کل پیسے لے جانا آج میرے پاس نہیں ہیں ۔ میں نے کہا کہ میں نے تمہیں ضرورت کے لئے پیسے دیے تھے آئندہ کے بعد میں تمہیں دانے نہیں دوں گا یہ میں نے دل میں کہا تھا۔آج کی میری یہی کہانی تھے ۔میں امید کرتا ہوں کے آج کی پوسٹ آپ سب کو پسند آئی ہوگی ۔خدا حافظ