Urdu.....

in #travel7 years ago

let me introduce you with the language literature would be proud to be a part of it.......

سٹیم اٹ کمیونیٹی میں غالبا پہلی بار اردو لکھنے کا اعزاز مجھے ہی حاصل ہو رہا ہے۔ اور وہ دن دور نہیں جب یہاں بھی اردو بلاگرز کا راج ہو گا، :) اردو شاعری کے دور چلیں گے، نثر پر بحثیں ہوں گیں، سب کچھ اور اس کے بدلے میں ڈالر ملیں گے :D

few sentences of urdu....translation would be given in the comments on demand.....