عیدالاضحیٰ اور مصروفیات 29 جون 2023

in Urdu Community2 years ago (edited)

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!
" دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ "
عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں !
وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے ۔
وہ جواللہ کے بندوں کے لئے دل میں بٌغض اور حسد نہیں رکھتا ہے۔
وہ جو اُس کے بندوں کا بٌرا نہیں چاہتا ۔
وہ جو چٌھپ کر کسی پر احسان کرتا ہے اور بھٌول جاتا ہے ۔
وہ بھی عبد ہے ۔ اُس کی عبادات کا بھی اپنا ایک درجہ ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔
*آمیـــن ثـم آمیــن یاربـــُ العالمیــــــن
کیسے ہیں امید ہے میرے سارے دوست تھیک ہوں گے.
آج میں آپ کو عیدالاضحیٰ کے بارے میں بتانا چاہتی ہوں.
عیدالاضحیٰ
یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کی مراد "قربانی"سے ہے. اس کا مطلب ہے قربانی کی عید۔عیدیں سال میں دو ہیں۔ عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ۔
عیدالاضحیٰ ماہ ذی الحج کے دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے.یہ عیدالفطر کے دو ماہ اور دس دن بعد منائی جاتی ہے. اس سے ایک دن پہلے تمام دنیاکے صاحبِ توفیق لاکھوں مسلمان مکہ معظمہ میں حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں .اس عید پر مسلمان بھیر،بکری،اونٹ اور گائے کی قربانی کرتے ہیں
IMG_20230702_075754.JPG
اس لئے اس عید کو بقرہ ،عہدِ قربان، اور عید الاضحٰی بھی کہا جاتا ہے.
آج کی صبحمیں صبح سویرے اٹھی وضو کیا اور نماز پڑھی. نماز کے بعد امی نے ناشتہ کیا اور ہمارے لئے سوائیاں بنائی سوائیاں کھا کر مرد حضرات مسجد کی طرف چل پڑے عید کی نماز پڑھنے. عید کی نماز کے بعد سب کو عید مبارک کہا
IMG_20230702_075809.JPG
اور سب ایک دوسرے سے گلے ملے. اس کے بعد سب گائے کو ذبح کرنے کیلئے میدان میں چلے گئے وہاں انہوں نے جانور ذبح کیا اور پھر گوشت کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا. جب گوشت گھر آ گیا تو امی نے غریب لوگوں میں گوشت بانٹا.
IMG_20230702_075824.JPG
امی نے بڑے مزے مزے کی ڈشیں تیار کی جو ہم سب نے بہت شوق سے کھائی .میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
میری پوسٹ اچھی لگے تو اس کو لائیک اور سبسکرائب ضرور کریں
شکریہ

Sort:  
 2 years ago 

Always share original work and photography should be original. If your post will not original or free copy right images then team will not support. For any query keep stay connect with admin mod team for guide line.

Add more text in your post , your text should be at least 350 words.

 2 years ago 

respected ayesha, if you need any guide line support, you can contact to me, you are good write, but always try to use original images picture or if you have no original then you can provide source of images, you have no right to use other work but you can give credit to original owner , providing source , our wish is to give you community role to deal with with female that are in your area, if you like to become moderator of the community, team has vacant seat for you, but you can apply for it online in application, if you need any guide line in this regards you can get from team,, last date for accepting offer is 7 july,, best wishes

 2 years ago 

Thank you sir

 2 years ago 

Date is over.thank

pyri bachi hain ap manat kr rahi ho

 2 years ago 

Thank you

Loading...

mashah Allah bhut pyri bachy hain ap ka, achi tasveer lug rahi hain

 2 years ago 

Shukria