#Club75 Beautiful Sunseir Photography @hammad44

in Urdu Community3 years ago

❣️❣️ دعا ❣️❣️


اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

🌄Sunseir Photography 🌄


قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے
ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے
جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لئے
اے کاتبِ تقدیر مدینہ لکھ دے ❤️

IMG_20220413_185918.png

IMG_20220416_194312.jpg

دوستو میں اج ایک بار پھر آپ لوگوں کے پاس حاضر ہوں اور معمول کے مطابق آج بھی میں چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے کچھ دن پہلے بنائی تھیں اس دن صبح سویرے میں اپنے کام کی وجہ سے گھر سے باہر نکلا ہوا تھا اور دوسرے شہر کی طرف جا رہا تھا تو اس وقت سورج طلوع ہوا پھر میں نے اپنے موبائل سے چند تصویریں بنائیں جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

IMG_20220413_185918.png

IMG_20220415_180551.jpg

مولا علی علیہ السلام۔۔۔ فرماتے ہیں جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں اگر عقل دبا لے تو جانور اگر خواہش دبا لے تو فرشتہ

IMG_20220413_185918.png

اور ایک اور جگہ شیرے خدا مولا علی علیہ السلام نے فرمایا دنیا میں بہترین انسان وہ ہے جس کے لیے کوئی روئے اور بدترین انسان وہ ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے

🌹🌹 اللہ حافظ 🌹🌹

Photographer is My Passion
Post CategorySunseir Photography
Photographer@hammad44
Camera usedMobile
Modelvivo v20
Photos EditMobile original Editing

IMG_20220407_150916.jpg

IMG_20220413_185918.png


Special mention
©® Pakistan
@yousafharoonkhan
@janemoran
Regard
@hammad44✍️ ❤️

IMG_20220413_185918.png

Sort:  

{}

Bhot achi photography hy

 3 years ago 

Shukria