You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3/Brilliant minds.

in Shine with Steem4 months ago

السلام علیکم عزیز دوست ایک بہت اچھے انسان ہیں جو پہلے چیزوں کو اینالائز کرتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ ایشو کس وجہ سے پیدا ہوا ہے اور اس کے پیچھے کیا کازز ہیں ان کوسز پر کام کرنے کے بعد اپ ایک اچھا فیصلہ لیتے ہیں اور یہ ایک ذہین شخصی کر سکتا ہے کیونکہ نارملی جب ہمیں فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو بہت جلدی غصے میں ا جاتے ہیں اور سکول اور کام نہیں رہتے جس کی وجہ سے ہمارے فیصلوں کی اؤٹ کم اتنی زیادہ اچھی نہیں اتی کسی بھی کامیاب زندگی میں ٹھنڈے مزاج اور عقلمند سوچ کا استعمال بہت ضروری ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے

Sort:  

Thank you for your kind words. While making decision we have to be very calm otherwise we wont be able to find our abilities and understand what we can do.