You are viewing a single comment's thread from:

RE: (Comment) Contest: Drawing/Painting in a Different Way

میں اپ کی بات سے پوری طرح متفق ہوں۔ کیونکہ جو لوگوں جن لوگوں کو منہ سے پینٹنگ کرنے اور لکھنے کی عادت ہو جو کسی معذوری کا شکار ہوں اور مجبورا ان کو منہ اور ہاتھ منہ کو استعمال کر کے اپنی ڈرائنگز بنانے پڑیں تو ان کی بات اور ہوتی ہے۔ کیونکہ وہ شروع سے پریکٹس میں ہوتے ہیں ۔جبکہ ہم نارمل لوگ الحمدللہ، جو کہ کسی معذوری اور بیماری سے بچے ہوئے ہیں۔ وہ جب منہ سے پکڑ کر برش یا پینسل، کام شروع کریں، تو وہ کام بہترین نہیں ہو سکتا ۔کیونکہ جس چیز کی بندے کو عادت ہو وہی کام وہ بہترین طریقے سے کر سکتا ہے ۔میرے خیال میں بہترین تو ایک بڑا لفظ ہے اگر ہم اس کو یہ کہیں کہ مکمل ہی نہیں ہو سکتا تو زیادہ صحیح ہوگا۔

Sort:  
 5 days ago (edited)

شکریہ آپ کے تبصروں کے لئے۔ میں اس کی قدر کرتا ہوں۔