You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Fairy Meadows (World's Most Dangerous Road?)

in Traveling Steem3 months ago

@huzaifanaveed

السلام علیکم دوست کیا حال ہیں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ اپ پاکستان سے ہیں اور اپ نے اپنے سفر کے لیے نانگہ پربت گلگت بلتستان کے علاقے کا انتخاب کیا ہے
اسلام اباد سے اجلاس تک کا سفر میں نے نہیں کیا اجلاس شاید بلوچستان کے علاقے میں ہے بلوچستان کے علاقے ویسے بہت خوبصورت ہے جس میں کوئٹہ سبی ہنگو وغیرہ کے علاقے مشہور ہیں
میں اپ کے تمام تر سفر کے لیے دعا گو ہوں جیتے رہیں سلامت رہیں